ورلڈکپ: بنگلا دیش کا افغانستان کو263 رنز کا ہدف

ساؤتھمپٹن: انگلینڈ میں جاری کرکٹ ورلڈکپ کے 31 ویں میچ میں بنگلا دیش نے افغانستان کو جیت کے لیے 263 کا ہدف دے دیا۔ ہیمشائر باؤل کرکٹ اسٹیڈیم میں افغان کپتان گلبدین نائب نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ ..مزید پڑھیں

کامیابی ٹیم پرفارمنس کا نتیجہ ہے، میچ میں بہت کیچز چھوڑے، سرفراز احمد

لندن: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ کامیابی ٹیم پرفارمنس کا نتیجہ ہے، میچ میں بہت کیچز چھوڑے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے جنوبی افریقہ کے خلاف کامیابی ..مزید پڑھیں

ورلڈ کپ 2019: پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کی امید برقرار

لندن: ورلڈکپ کے اہم میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو 49 رنز سے شکست دے دی اور اس طرح سیمی فائنل میں رسائی کیلئے پاکستان کا سفر ابھی جاری ہے۔ پاکستان کو بقیہ تین میچوں میں نیوزی لینڈ، افغانستان ..مزید پڑھیں

ویرات کوہلی کو آئی سی سی قوانین کی خلاف ورزی پر 20 فیصد جرمانہ عائد

ساؤتھپمٹن: کر کٹ ورلڈکپ میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو آئی سی سی قوانین کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ ویرات کوہلی کو افغانستان کیخلاف میچ میں غیر ضروری اپیلیں کرنے پر ..مزید پڑھیں

ورلڈکپ 2019:‌ پاکستان کی جنوبی افریقا کو 49 رنز سے شکست

لندن: ورلڈکپ کے اہم میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو 49 رنز سے شکست دے دی۔ ورلڈکپ کے 30 ویں میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو جیت کے لیے 309 رنز کا ہدف دے دیا۔ لارڈز کے تاریخی ..مزید پڑھیں

جنرل قمر جاوید باجوہ پاکستان کا میچ دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم پہنچ گئے

لندن:پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ پاکستان اور جنوبی افریقا کا میچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچ گئے ہیں۔ لندن کے کرکٹ گراؤنڈ لارڈز میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دلچسپ میچ جاری ہے جسے دیکھنے کے لیے آرمی ..مزید پڑھیں

چند شرائط کے ساتھ قومی ٹیم کا ورلڈکپ سیمی فائنل میں پہنچنے کا دیا اب بھی روشن

کرکٹ ورلڈکپ 2019 میں پاکستان ٹیم کی ناقص کارکردگی پر شائقین چراغ پا ضرور ہیں جو جائز بھی ہے لیکن ٹیم کے سیمی فائنل کھیلنے کے امکانات اب بھی روشن ہیں۔ قومی ٹیم اس وقت پوائنٹس ٹیبل پر نویں پوزیشن ..مزید پڑھیں

کرکٹ ورلڈکپ 2019: پاکستان اور جنوبی افریقا آج مدمقابل ہوں گے

لندن: لارڈز کے تاریخی گراؤنڈ میں پاکستان ورلڈکپ میں آج جنوبی افریقا کے خلاف ٹورنامنٹ میں بقاء کی جنگ لڑے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔ میچ ..مزید پڑھیں

ورلڈکپ 2019 : بھارت کی افغانستان کو شکست

ساؤتھمپٹن: بھارت نے ورلڈکپ میں اپنے پانچویں میچ میں افغانستان کو جیت کے لیے 225 رنز کا ہدف دیا ہے۔ ساؤتھمپٹن کے روز بول گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو ..مزید پڑھیں

بہترین کارکردگی کے باوجود ملنگا مذاق کا نشانہ کیوں بن رہے ہیں ؟

سری لنکن کرکٹر لیستھ ملنگا ورلڈ کپ 2019 کے سری لنکا بمقابلہ انگلینڈ میچ میں بہترین کارکردگی کے باوجود مذاق کا نشانہ بن گئے۔ گزشتہ روزانگلینڈ سے مقابلے میں سری لنکا کے مایہ ناز کھلاڑی ملنگا نے جہاں بہترین بولنگ ..مزید پڑھیں