نگران حکومت کے پاس پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا کوئی مینڈیٹ نہیں‘ پیپلز پارٹی

عوام کو عید الفطر پر ریلیف دینے کی بجائے مہنگائی کا صدمہ دیا گیا ‘ اضافہ واپس لیا جائے ‘ مولا بخش چانڈیو لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے ..مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے زینب قتل کیس کے مجرم عمران کی سزائے موت کیخلاف اپیل خارج کر دی ،سزائے موت کا فیصلہ برقرار

لاہور: سپریم کورٹ آف پاکستان نے زینب قتل کیس کے مجرم عمران کی سزائے موت کے خلاف اپیل خارج کرتے ہوئے سزائے موت کے فیصلہ کو برقرار رکھا۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں جسٹس آصف سعید کھوسہ، جسٹس منظور احمد ..مزید پڑھیں

عمران خان میرا مقابلہ کرنے کراچی آرہے ہیں میں تو اسی شہر کی بیٹی ہوں،شہلا رضا

میں این اے 243 سے الیکشن لڑوں گی،میں دس سال ڈپٹی اسپیکر رہی ہوں، لوگ مجھے جانتے ہیں ان کی امیدوں پر پورا اتروں گی کراچی : پیپلز پارٹی کی رہنما اور سابق ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا نے ..مزید پڑھیں

عوام کی طاقت سے توقعات سے زیادہ ووٹ حاصل کرکے کامیاب ہونگے،بلاول بھٹو

شہدا کے مشن پر چلیں گے، ترقی پسند اور پروگریسو پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں جس کیلئے ملکی عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ میرا ساتھ دیں ،میڈیا سے گفتگو لاڑکانہ: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری لاڑکانہ میں ..مزید پڑھیں

نیب نے نوازشریف ،مریم نواز، کیپٹن صفدر،حسن اور حسین نواز کا ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا

نیب ریفرنسز میں ملزموں کے خلاف جلد ٹرائل کورٹ کا فیصلہ متوقع ہے ٗاس لئے خدشہ ہے ملزمان بیرون ملک جا سکتے ہیں،خط کا متن اسلام آباد :قومی احتساب بیورو (نیب )نے ایک بار پھر ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز ..مزید پڑھیں

انٹربینک میں پاکستانی روپے اور امریکی ڈالر کی شرح مبادلہ 119.84 روپے فی ڈالر پر بند ہوئی

کراچی :انٹربینک میں پاکستانی روپے اور امریکی ڈالر کی شرح مبادلہ 119.84 روپے فی ڈالر پر بند ہوئی اور اس میں دن کے دوران بالترتیب 117.00 روپے اور 121.50 روپے فی ڈالر کی پست اور بلند شرح دیکھی گئی۔ اس ..مزید پڑھیں

گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے چھ نگران صوبائی وزراء سے حلف لیا

لاہور :پنجاب کی چھ رکنی کابینہ کے ارکان نے گورنر ہاؤس لاہور میں اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔ گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے نگران صوبائی وزراء سے حلف لیا۔ چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن(ر) زاہد سعید نے تقرری سے ..مزید پڑھیں

عام انتخابات میں ایک منٹ کی تاخیر بھی قبول نہیں ، ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں ایک منٹ بھی تاخیرنہیں ہو نی چاہیے ‘کر پٹ حکومت سے قوم کو چھٹکارہ مل چکااب عوامی عدالت کا فیصلہ 25جولائی کو عمران ..مزید پڑھیں

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کیلئے وزارت خزانہ کی طرف سے بجھوائی گئی سمری وزیراعظم ..مزید پڑھیں