پاکستان میں نئے صوبے نہیں بڑے ڈیم بنائے جائیں، رمضان میو

لاہور: ہیلپ پوروویمن چائلڈ آرگنائزیشن پاکستان کے صدر محمد رمضان میو کی قیادت میں مین فیروز پور روڈ اچھرہ میں احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔ جس میں مطالبہ کیا گیا کہ اس وقت ملک میں نئے صوبوں کی ضرورت نہیں، بلکہ بڑے ڈیم ..مزید پڑھیں

زینب پر ٹیلی فلم بنانے پر والد نے نجی ٹی وی کیخلاف مقدمہ دائر کرانے کا اعلان کردیا

کسی کو بھی ذاتی مفادات کی خاطر اپنی بیٹی کا نام استعمال کرنے کی اجازت نہیں دوں گا‘زینب کے والد کی گفتگو لاہور ؛پنجاب کے شہر قصور میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی بچی زینب کے والد امین انصاری ..مزید پڑھیں

پشاور،بلال ٹاؤن ہوٹل میں دھماکہ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد سمیت پانچ افراد جاں بحق،دوزخمی

ابتدائی طور پر دھماکہ گیس لیکیج کے باعث ہوا ،شواہد اکھٹے کرلیے ہیں ، واقعہ تخریب کاری کا معلوم نہیں ہوتا اور تخریب کاری سے متعلق شواہد نہیں ملے،پولیس پشاور کے جی ٹی روڈ بلال ٹاؤن میں ہوٹل کے کمرے ..مزید پڑھیں

میرپورخاص میں 3روزہ آموں اور موسمی پھلوں کا سالانہ فیسٹیول 8 جون سے منعقد کیاجائیگا

مینگو فیسٹیول کے ذریعے کاشتکاروں کو اپنے آم کی اقسام بین الاقوامی مارکیٹ میں متعارف کرانے کا موقع فراہم ہوتا ہے میرپورخاص:میرپورخاص میں 3 روزہ آموں اور موسمی پھلوں کا سالانہ فیسٹیول8سے 10جون تک منعقد کیا جائیگا،اس بات کا اعلان ..مزید پڑھیں

العزیزیہ ریفرنس, 14 اگست 2016 کو نواز شریف نے مریم نواز کو ایک کروڑ 95 لاکھ کا چیک جاری کیا،واجد ضیاء

العزیزیہ ریفرنس ٗنواز شریف کی مریم نواز کو رقوم کی منتقلی کی تفصیلات عدالت میں پیش  جمعہ کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نیب کی جانب سے دائر العزیزیہ ریفرنس کی سماعت کی۔ استغاثہ کے گواہ واجد ضیاء ..مزید پڑھیں

کسی مائی کے لعل میں ہمت نہیں کہ وہ مسلم لیگ ن کو حکومت بنانے سے روک سکے، طلال چوہدری

چیئرمین نیب کی غلطی تھی تو معافی آجانی چاہیے تھی، اگر معافی نہیں آئی تو دانستہ کیا گیا ہے، طلال چوہدری جمعہ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا کہ احتساب کے نام ..مزید پڑھیں

راجن پور سے آگے کوئی تھانہ نہیں اور سپاہی سے نیچے کوئی رینک نہیں ہے، نوازشریف

چیئرمین نیب کے معاملے پر پیچھے نہیں ہٹیں گے آمروں کے دور میں بھی ایسا نہیں ہوا جوآج ہورہا ہے نوازشریف  قائد مسلم لیگ ن اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے جمعہ کو احتساب عدالت کے کمرے میں صحافیوں ..مزید پڑھیں

ہزارہ برادری ٹارگٹ کلنگ کیس، قانون نافذ کرنے والوں اداروں کو 15 دن میں رپورٹ جمع کروانے کا حکم

ہزارہ برادری کے وکیل نے کہا کہ 20 برس دے ٹارگٹ کلنگ جاری ہے، آج تک کوئی گرفتاری نہیں کی گئی سپریم کورٹ نے ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت کے دور ان قانون نافذ ..مزید پڑھیں

نواز شریف جیل بھی جائیں گے، معافی بھی مانگیں گے بس جدہ نہیں جا سکیں گے‘محمود الرشید

 پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمودالرشید نے کہا کہ چیف جسٹس اربوں ڈالر بھارت بجھو ا نے کے معاملے کی تحقیقات کیلئے کمیشن تشکیل دیں، نواز شریف نیب کو دباؤ میں لیکر تحقیقات پر اثرانداز ہو رہے ہیں سابق وزیراعظم ..مزید پڑھیں