بد ترین لوڈ شیڈنگ،11ہزار میگا واٹ بجلی بنانے کے دعوے جھوٹ تھے‘ جمشید چیمہ

لیگی حکومت کے دور میں خط غربت سے نیچے زندگی بسر کرنے والی تعداد میں مزید اضافہ ہوا ‘ این اے 127میں کارنر میٹنگز سے خطاب لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے سینئر نائب صدر ، این اے 127سے امیدوار جمشید ..مزید پڑھیں

خواجہ آصف سپریم کورٹ کی جانب سے تاحیات اہل قرار، عام انتخابات میں حصہ لے سکیں گے

سپریم کورٹ نے خواجہ آصف کی تاحیات نااہلی کا فیصلہ کالعدم  قرار دے دیا، وجوہات بعد میں بتائی جائیں گئی۔  خواجہ آصف کی نظرثانی اپیل پر سماعت جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس فیصل عرب اور جسٹس سجاد علی شاہ ..مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کے تحلیل ہونے کا نوٹی فکیشن جاری

نوٹی فکیشن کی کاپیاں وزیر اعظم آفس، ایوان صدر، چاروں صوبوں، الیکشن کمیشن آف پاکستان، قومی اسمبلی اور سینیٹ کو بھیج دی گئیں , اب نگران حکومت آئیگی ٗ25جولائی 2018کو ہونے والے عام انتخابات تک ملکی معاملات سنبھالے گی اسلام آباد ..مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر بھونچال اور سخت تنقید ، عمران خان نے فاروق بندیال کو پی ٹی آئی سے نکال دیا

اسلام آباد ; ترجمان پی ٹی آئی فواد چودھری نے کہا ہے کہ سزا یافتہ مجرم کا تحریک انصاف کا حصہ بننے کی اطلاعات پر نوٹس لے لیا گیا ہے، تین دن میں حقائق عمران کے سامنے رکھے جائیں گے، ..مزید پڑھیں

نمک میں بارود کے ذرات، خیبر پختونخوا میں تین فیکٹریاں سیل

پشاور: خیبر پختونخونخوا فوڈ اتھارٹی نے مضر صحت نمک بنانے والی تین فیکٹریوں کو سیل کر دیا , کے پی کے فوڈ اتھارٹی نے چھاپے کے دوران کئی ٹن نمک ضائع بھی کیا ٗ  تفصیلات کے مطابق پشاور خیبر پختونخونخوا فوڈ ..مزید پڑھیں

آئندہ 5 روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان، محکمہ موسمیات

ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ کے لیے بزرگ، بچے اور روزہ دار بلاوجہ باہر نہ نکلیں، ماہرین کی ہدایت محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ اگلے 4 سے 5 روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ ..مزید پڑھیں

دُکھی انسانیت کی خدمت ایک عبادت ہے لہٰذا مخیر حضرات اور صاحب ثروت لوگوں کو آگے آنا چاہئے،گورنر پنجاب

لاہور: گو رنر پنجا ب ملک محمد رفیق رجوا نہ نے کہا کہ دُکھی انسانیت کی خدمت ایک عبادت ہے لہٰذا مخیر حضرات اور صاحب ثروت لوگوں کو آگے آنا چاہئے، محروم طبقے کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرنے والے ..مزید پڑھیں

کراچی، لے پالک بچی سے پیر چٹوانے اور تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈالنے والا شخص گرفتار

ملزم کے خلاف بچوں کے استحصال کی دفعات کے تحت کلا کوٹ تھانے میں مقدمہ درج کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس نے لے پالک بچی پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈالنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔ میڈیا ..مزید پڑھیں

ٹیچنگ ہسپتالوں میں ساڑھے چار ہزار بیڈز کا اضافہ کیا،ایک درجن سے زائد مردہ میگا پراجیکٹس کو مکمل کیا گیا‘نجم احمد شاہ

لاہور: سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نجم احمد شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ چند سال کے دوران ٹرشری کیئر ہسپتالوں میں تقریبا ساڑھے چار ہزار بیڈز کا اضافہ کیا گیا اور ایک درجن سے زائد ایسے میگا ..مزید پڑھیں

ڈینگی پر موثر کنٹرول برقرار رکھنے کیلئے عبوری دور میں بھی موجودہ اقدامات کی رفتار برقرار رکھنے کی ضرورت ہے‘خواجہ سلمان رفیق

لاہور : صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ سیاسی لیڈر شپ کی کمٹمنٹ اور سرکاری محکموں کی سخت محنت کی وجہ سے ڈینگی کے مسئلہ پر موثر طور پر قابو پایا ..مزید پڑھیں