زرداری کی حفاظتی ضمانت منسوخ، منی لانڈرنگ کیس اسلام آباد منتقل کرنے کا حکم

کراچی: بینکنگ کورٹ نے میگا منی لانڈرنگ کیس میں آصف زرداری اور فریال تالپور کی ضمانتیں واپس لیتے ہوئے مقدمے کو اسلام آباد منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ کراچی کی بینکنگ کورٹ نے میگا منی لانڈرنگ کیس کا فیصلہ ..مزید پڑھیں

بھارت میں الیکشن ہو رہے ہیں، اگلے 30 دن ہمیں دھیان سے رہنا ہو گا: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ کرپشن پر کسی کے ساتھ کسی قسم کی مفاہمت نہیں کروں گا۔ باجوڑ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ قبائلی علاقے کے ..مزید پڑھیں

پاکستانی موجودہ حکومت پر یقین رکھتے ہیں، سروے رپورٹ

اسلام آباد:  پاکستانی عوام نے پاکستان تحریکِ انصاف حکومت کو اعتماد کا ووٹ دے دیا۔ انٹر نیشنل رپبلک انسٹی ٹیوٹ نے پورے پاکستان میں سروے کروایا ہے جس میں عوام نے عمران خان پر اپنے گہرے اعتماد کا اظہار کیا ..مزید پڑھیں

آئندہ سال پی ایس ایل کے تمام میچ پاکستان میں ہوں گے، وزیراعظم کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے عوام کو خوشخبری دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ آئندہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تمام میچ پاکستان میں ہونگے۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے یہ اہم اعلان اسلام آباد میں ایک ..مزید پڑھیں

کھیل سیاست سے مبرا ہوتے ہیں، ترجمان پاک فوج

پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں فوجی کیپس پہن کر شرکت سے متعلق سوال پر ترجمان پاک فوج نے کہا کہ کھیل سیاست سے مبرا ہوتے ہیں۔ بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز کے تیسرے ایک روزہ میچ میں ..مزید پڑھیں

پاکستان میں آن لائن ویزا پالیسی کا اجراء!

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں آن لائن ویزا کا اجراء کر دیا۔ وزیراعظم عمران خان کا آن لائن ویزا کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آج پاکستان امن کے راستے پر نکل ..مزید پڑھیں

کرتارپور راہداری منصوبے پر مذاکرات، دوسرا دور واہگہ میں ہونے پر اتفاق

لاہور: پاکستان اور بھارت نے کرتارپور راہداری منصوبے پر مذاکرات کا دوسرا دور 2 اپریل کو واہگہ میں ہونے پر اتفاق کیا ہے۔ وزارت خارجہ میں ڈی جی ساؤتھ ایشیا اور ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کی قیادت میں ..مزید پڑھیں

کرتارپور راہداری پر مذاکرات، پاکستانی وفد واہگہ سے اٹاری روانہ

لاہور: پاکستان اور بھارت کے درمیان کرتارپور راہداری منصوبے پر مذاکرات آج ہوں گے۔ وزارت خارجہ میں ڈی جی ساؤتھ ایشیا ڈاکٹر محمد فیصل کی قیادت میں پاکستان کا 18 رکنی وفد واہگہ کے راستے بھارت روانہ ہوگیا۔ گزشتہ روز ..مزید پڑھیں

یورپین یونین کے جی ایس پی پلس دینے پر شکر گزار ہیں، شاہ محمود

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان کو مغربی سرحدوں پر افغانستان کےساتھ مشکل صورتحال کا سامنا ہے۔ اسلام آباد میں بزنس لیڈرز سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ معاشی ..مزید پڑھیں

ڈپٹی میئر کراچی ارشد وہرا نااہل قرار!

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ڈپٹی میئر کراچی ارشد وہرا کو نااہل قرار دے دیا۔ چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا خان کی سربراہی میں الیکشن کمیشن نے ڈپٹی میئر کراچی ارشد وہرا کی نااہلی کے لیے خالد مقبول صدیقی ..مزید پڑھیں