ٹیبل ٹینس کا تربیتی کیمپ شروع ہوگیاڈائریکٹرجنرل سپورٹس جنید خان نے باضابطہ افتتاح کیا

پشاور: خیبر پختونخوا ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام خواتین انڈر 15 تربیتی کیمپ قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاور میں شروع ہوگیا، کیمپ کا باضابطہ افتتاح ڈائریکٹرجنرل سپورٹس جنید خان نے کیا ان کے ہمراہ ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے ..مزید پڑھیں

اسلام آباد میں فٹ سال ٹورنامنٹ،اور کرکٹ چمپئن شپ میں پنجاب کلب، وارئرز کلب اور ینگ کیپٹل کلب کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز جیت لئے

اسلام آباد مائیلو انٹر سکول فٹ سال ٹورنامنٹ (کل) سے جناح سٹیڈیم، اسلام آباد میں شروع ہوگا،دوسری جانب اسلام آباد کرکٹ چمپئن شپ میں پنجاب کلب، وارئرز کلب اور ینگ کیپٹل کلب کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز جیت لئے ..مزید پڑھیں

وہاب ریاض کی مکی آرتھر ، انضمام الحق سے ملاقاتیں

کراچی: فاسٹ بولر وہاب ریاض نے پاکستان ٹیم کی انگلینڈ روانگی سے قبل لاہور میں ہیڈ کوچ مکی آرتھر سے ملاقات کی۔ خوشگوار ماحول میں ہونیوالی ملاقات میں وہاب ریاض نے اپنے مستقبل کے بارے میں کوچ سے بات چیت ..مزید پڑھیں

آئی ٹی ایف ڈویژن ٹو اور آئی ٹی ایف ایشین انڈر14چمپئن شپ7سے19مئی تک تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں کھیلی جائے گی

اسلام آباد:ایشین ٹینس فیڈریشن آئندہ ماہ تھائی لینڈ میں دو ایونٹس کا انعقاد کرے گا جس میں پاکستان کے کامران خلیل بطور کوچ فرائض سرانجام دیں گے۔ ایشین ٹینس فیڈریشن کی جانب سے جاری تفصیلا ت کے مطابق آئی ٹی ..مزید پڑھیں

بطور کپتان سرفراز احمد کو سلیکشن کے معاملے میں مستقل مزاجی دکھا نا ہوگی ٗرمیز راجہ

اسلام آباد:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجا نے کپتان سرفراز احمد کو خبردار کیا ہے کہ دورہ انگلینڈ آسان نہیں ہوگا ٗبطور کپتان وکٹ کیپر کو اپنا دماغ بدلنا ہوگا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کی 16 ارکان ..مزید پڑھیں

فٹ بال کلب لیور پول اور روما کے میچ سے قبل شدید لڑائی، ایک شخص شدید زخمی

پولیس نے روم سے تعلق رکھنے والے 2 باشندوں کو اقدامِ قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا لیورپول اور روما کے درمیان ہونے والے یوئیفا چیمیئنز لیگ 2018 کے پہلے سیمی فائنل سے قبل دونوں ٹیموں کے شائقین کے درمیان ..مزید پڑھیں

سابق فرانسیسی فٹ بالر ہنری مائیکل 70 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ہنری کو 30 سالہ کیریئر کے دوران آٹھ مختلف ممالک کی کوچنگ کا اعزاز حاصل تھا سابق فرانسیسی فٹ باؤلر ہنری مائیکل انتقال کر گئے انتقال کے وقت ان کی عمر 70 برس تھی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انہیں 30 ..مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں پہلی ٹور دی خنجراب سائیکل ریس 11 مئی سے شروع ہوگی

ایونٹ 11 مئی کو گلگت سے شروع ہوگا اور پہلے مرحلہ ضلع نگر کے تفریحی مقام راکاپوشی پر مکمل ہوگا پہلی ٹور دی خنجراب سائیکل ریس 11 سے 14 مئی تک گلگت بلتستان میں ہوگی۔ کمشنر گلگت ڈویژن اور چیف ..مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے ہاں دوسری بیٹی کی ولادت

عامر خان نے مداحوں کو دوسری بیٹی کی ولادت کی خبر سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پر اپنی بیٹی کی تصویر شیئر کرکے دی لندن: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے ہاں دوسری بیٹی کی ولادت ہوئی ہے۔عامر خان نے ..مزید پڑھیں

سندھ گیمز میں ناقص گدے کیوں استعمال ہوئے، تحقیقات شروع

کراچی: حکومت سندھ نے سندھ گیمز میں ناقص کوالٹی کے میٹرس کے استعمال کی تحقیقات کرانے کا اعلان کیا ہے۔ سندھ اسپورٹس بورڈ نے تحقیقات کیلئے ایتھلیٹکس کوچ عبداللہ چانڈیو کو شو کاز نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے تین ..مزید پڑھیں