ویسٹ انڈیز نے بنگلادیش کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 7 وکٹوں شکست دے دی

سینٹ کٹس:ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت بنگلادیش کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔ امریکا میں کھیلی جارہی تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں بنگلادیش نے ..مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات

اسلام آباد :قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کیلئے بنی گالہ پہنچے ان کے ہمراہ سابق کرکٹر وقار یونس ،محمد حفظ اور عمرگل بھی شامل تھے جنہوں نے پاکستان تحریک ..مزید پڑھیں

ایشین خواتین نیٹ بال چمپئن شپ تربیتی کیمپ کل سے شروع ہوگا

اسلام آباد :پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے ایشین خواتین نیٹ بال چمپئن شپ کی تیاری کیلئے تربیتی کیمپ کل سے پی ایس بی کوچنگ سنٹر کراچی میں شروع ہوگا۔ پاکستان نیٹ بال ..مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ نے کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنے سے معذرت کرلی

آکلینڈ:نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے ٹیم پاکستان بھیجنے سے معذرت کرلی۔ چیئرمین نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کرس مولر کے مطابق سیکیورٹی رپورٹ کی بنیاد پر ٹیم پاکستان نہیں بھیج رہے اور ..مزید پڑھیں

ایشین گیمز کے بائیکاٹ پر ہاکی فیڈریشن نے کھلاڑیوں کے واجبات ادا کرنے کا اعلان کر دیا

لاہور :واجبات کی عدم ادائیگی پر پاکستانی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کی جانب سے ایشین گیمز کے بائیکاٹ کے اعلان کے بعد پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کھلاڑیوں کو ڈیلی الاؤنس سمیت تمام واجبات ادا کرنے کا اعلان کردیا۔ پاکستان ہاکی ..مزید پڑھیں

فخر زمان ون ڈے کیریئر میں ایک اور اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب

اسلام آباد : پاکستانی اوپنر فخر زمان کیریئر میں پہلی بار انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے رینکنگ میں بیسویں نمبر پر آٰگئے ہیں۔وہ پہلی بار ون ڈے رینکنگ میں ٹاپ بیس بیٹسمینوں کی فہرست میں جگہ بنانے ..مزید پڑھیں