ایشین گیمز کے بائیکاٹ پر ہاکی فیڈریشن نے کھلاڑیوں کے واجبات ادا کرنے کا اعلان کر دیا

لاہور :واجبات کی عدم ادائیگی پر پاکستانی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کی جانب سے ایشین گیمز کے بائیکاٹ کے اعلان کے بعد پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کھلاڑیوں کو ڈیلی الاؤنس سمیت تمام واجبات ادا کرنے کا اعلان کردیا۔ پاکستان ہاکی ..مزید پڑھیں

فخر زمان ون ڈے کیریئر میں ایک اور اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب

اسلام آباد : پاکستانی اوپنر فخر زمان کیریئر میں پہلی بار انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے رینکنگ میں بیسویں نمبر پر آٰگئے ہیں۔وہ پہلی بار ون ڈے رینکنگ میں ٹاپ بیس بیٹسمینوں کی فہرست میں جگہ بنانے ..مزید پڑھیں

فخرزمان نے اپنی جارحانہ بیٹنگ سے بڑی ٹیموں کی معیاری بولنگ کو بھی غیرموثر بنادیا ہے،رمیز راجہ

لاہور: سابق کپتان اور کرکٹ کمنٹیٹر رمیز راجہ نے کہا ہے کہ جیت کا اعتماد آئندہ سیریز میں فائدہ دیگا ٗ فخر زمان کو ڈبل سنجری یاد رہے گی بی بی سی کو دیئے گئے انٹرویومیں رمیز راجہ نے کہا ..مزید پڑھیں

ایشیا ء کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 15سے 28ستمبر تک دبئی اور ابو ظہبی میں کھیلا جائیگاشیڈول جاری

لاہور:ایشیا ء کپ کرکٹ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے،ٹورنامنٹ 15سے 28ستمبر تک دبئی اور ابو ظہبی میں کھیلا جائے گا جس میں چھ ٹیمیں شرکت کریں گی ،روایتی حریف پاکستان اور بھارت 19ستمبر کو مد مقابل ہوں ..مزید پڑھیں

نیشنل بینک کرکٹ ٹیم کے حکام نے اپنی ٹیم کو بہتر بنانے کیلئے ہنگامی اقدامات شروع

کراچی:یوبی ایل کی کرکٹ ٹیم بندہوجانے سے بے روزگارہونے والے پاکستانی کرکٹرزکو نئی راہ مل گئی ہے جنہیں اب نیشنل بینک میں ملازمت دی جارہی ہے۔ ان کھلاڑیوں میں شان مسعود، محمد نواز اور رومان رئیس بھی شامل ہیں۔واضح رہے ..مزید پڑھیں

عمران خان وزیر اعظم کے عہدے کیلئے بہترین امیدوار ہیں، میانداد

کراچی:عمران خان سے طویل مدت یارانہ رکھنے والے سابق پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان جاوید میانداد نے کہا ہے کہ عمران خان وزیر اعظم کے عہدے کیلئے بہترین امیدوار ہیں، میں گارنٹی کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ اس عہدے ..مزید پڑھیں