قومی سکواش ٹیم14اگست کو انڈونیشیا روانہ ہوگی

اسلام آباد:قومی سکواش ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کے لئے 14اگست کو انڈونیشیا روانہ ہوگی۔  پاکستان سکواش فیڈریشن کے گیم ڈویلپمنٹ آفیسر فلائٹ لیفٹیننٹ عامر اقبال کے مطابق ایشین گیمز 18اگست سے 2 ستمبر تک انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں ..مزید پڑھیں

پاکستان جوڈو فیڈریشن 4 مرد اور 3 خواتین کھلاڑیوں کو بھجوائے گی،مسعود احمد خان

اسلام آباد:پاکستان جوڈو فیڈریشن انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں ہونے والے ایشین گیمز میں 7 قومی کھلاڑیوں کو بھجوائے گی۔ پاکستان جوڈو فیڈریشن کے نائب صدر اور ڈائریکٹر میڈیا مسعود احمد خان کے مطابق ایشین گیمز 18اگست سے 2ستمبر تک ..مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی میں ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن نہیں، رولینٹ آلٹمنز

کراچی:قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ رولینٹ آلٹمنز نے چیمپئنز ٹرافی میں ٹیم کی کاردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے ہیڈ کوچ رولینٹ آلٹمنز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے خلاف میچ میں گول کیپر ..مزید پڑھیں

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی زمبابوے کیخلاف چوتھا ون ڈے میچ جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری نے زمبابوے کے خلاف چوتھا ون ڈے میچ جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ نگران وزیراعلیٰ نے زمبابوے کے خلاف سیریز میں دوسری سینچری اور ون ڈے میں پاکستان کی ..مزید پڑھیں

فخر زمان ڈبل سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی بلے باز بن گئے

بولاوایو:فخر زمان ڈبل سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی بلے باز بن گئے جبکہ فخر زمان اور امام الحق نے ایک روزہ میچ میں 304 رنز کی اوپننگ شراکت کا عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا۔  تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ..مزید پڑھیں

پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 200 کا ہندسہ عبور کرلیا

بولاوائیو: پاکستان کی زمبابوے کے خلاف 5 میچز پر مشتمل سیریز کے چوتھے میچ میں پراعتماد بیٹنگ جاری ہے اور اوپننگ بلے بازوں نے 200 کا ہندسہ عبور کرلیا۔  کوئنز اسپورٹس کلب میں کھیلے جانے والے میچ میں قومی ٹیم ..مزید پڑھیں