پہلی اننگز میں بڑی برتری نہ لینا ٹیم کی ناکامی کی وجہ بنی، سرفراز احمد

ابوظبی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ پہلی اننگز میں بڑی برتری نہ لینا ٹیم کی ناکامی کی وجہ بنی۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز ہارنے کے بعد میڈیا سے گفتگو ..مزید پڑھیں

ابوظہبی ٹیسٹ: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 123 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی۔

ابوظہبی: نیوزی لینڈ نے ابوظہبی ٹیسٹ میں پاکستان کو 123 رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز اپنے نام کر لی۔ شیخ زاید اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ کے آخری روز نیوزی لینڈ نے 7 وکٹوں کے نقصان پر ..مزید پڑھیں

ہاکی ورلڈ کپ: تین اہم کھلاڑیوں کی اگلے میچ میں شرکت مشکوک

ممبئی: بھارت میں ہونے والے ہاکی ورلڈ کپ 2018 میں پاکستانی کھلاڑیوں کے ستارے گردش میں آ گئے، نیدرلینڈز کے خلاف میچ میں اہم کھلاڑیوں کی شرکت مشکوک ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کے ستارے ..مزید پڑھیں

ایمرجنگ ایشیاء کپ: پاکستان کا یو اے ای کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

کراچی: پاکستان ٹیم ایمرجنگ ایشیاء کپ میں آج اپنا دوسرا میچ متحدہ عرب امارات کے خلاف کھیل رہی ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان ایمرجنگ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے متحدہ عرب امارات کو ..مزید پڑھیں

ابوظہبی ٹیسٹ: ولیمسن نے نیوزی لینڈ کی پوزیشن مضبوط بنادی ،پاکستان کیلئے مایوس کن دن

ابوظہبی: پاکستان کیخلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے سنچری بناکر اپنی ٹیم کی پوزیشن مستحکم کردی۔ شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم ابوظہبی میں کھیلے جارہے میچ میں کیویز بلے بازوں نے شاندار کارکردگی ..مزید پڑھیں