آرام کیلئے مینجمنٹ سے بات کرلی،لگاتا باؤلنگ فٹنس پر اثر انداز ہوتی ہے ،تمام باؤلرزکیلئے روٹیشن پالیسی ہونا چاہیے:محمد عامر

ڈبلن: ’’میں مشین نہیں انسان ہوں‘‘ محمد عامر بولنگ کا اضافی بوجھ اٹھاتے ہوئے تھکاوٹ کا شکار ہو گئے پیسر کا کہنا ہے کہ مجھے بھی آرام چاہیے ،مینجمنٹ سے بات کی ہے ،صرف میرے نہیں تمام بولرز کیلئے روٹیشن ..مزید پڑھیں

رمضان کے بعد سپر باکسنگ لیگ کیلئے بڑا اعلان ہوگا،پاکستانی کھلاڑی شرکت کریں گے‘ عامر خان

لاہور :پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ رمضان کے بعد سپر باکسنگ لیگ کیلئے بڑا اعلان ہوگا جس میں پاکستانی کھلاڑی شرکت کریں گے۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے لاہور میں داتا دربار کے ..مزید پڑھیں

بلے باز کو ہمیشہ ہدایت کی ٹیسٹ میں جارحانہ بیٹنگ کریں ،حسن ، شاداب نے ٹیم میں پوزیشن بنانے کیساتھ کارکردگی بھی بہترکی:قومی کپتان

مالاہائیڈ:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹیسٹ میچوں میں بابراعظم کی کمزوریوں کا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ وہ طویل فارمیٹ میں اپنا قدرتی کھیل پیش کرنے کی کوشش نہیں کرتے حالانکہ انہیں ہمیشہ یہی ہدایت کی گئی ..مزید پڑھیں

پہلاٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ جوش الیون نے جیت لی

پشاور:صوبائی ٹیپ بال کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقدہ پہلاٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ جوش الیون نے اپنے نام کیا،فاتح ٹیم نے فائنل میچ میں فرینڈزکلب کو ایک سنسی خیز مقابلے کے بعد 2رنز سے شکست دی۔ اختتامی تقریب کے ..مزید پڑھیں

ہاکی فیڈریشن کے انتخابات ٗ بریگیڈئیر خالد سجاد کھوکھر صدر ٗ شہباز سینئر سیکرٹری جنرل منتخب

اسلام آباد:پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتخابات مکمل ہوگئے جس کے مطابق بریگیڈ خالد سجاد کھوکھرصدر اور شبہاز سینئر سیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے ہیں جبکہ نو منتخب صدر بریگیڈ (ر)خالد سجادکھوکھر نے کہاہے کہ غیر ملکی کوچ کو لانا مجبوری تھی ..مزید پڑھیں

باکسرعامرخان لاہور پہنچ گئے،بنجاب باکسنگ میں بطور مہمان شرکت

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اہلیہ فریال مخدوم کے ساتھ لاہور پہنچ گئے لاہور: پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان اپنی اہلیہ فریال مخدوم کے ساتھ لاہور پہنچ گئے ۔باکسر عامر خان باکسنگ چمپئن شپ میں شرکت کیلئے اپنی اہلیہ ..مزید پڑھیں

فیڈرر ایک مرتبہ پھر عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار بن گئے

خواتین میں کیرولین ووزنیاکی بھی پہلی پوزیشن پر براجمان ہو گئیں پیرس: انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کی تازہ ترین اے ٹی پی اور ڈبلیو ٹی اے رینکنگ میں راجر فیڈرر نے اپنے حریف رافیل نڈال کو پہلی پوزیشن سے محروم کر ..مزید پڑھیں