پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کی پاکستان آمد کا اعلان

پشاور:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کے ہر دلعزیز کپتان ڈیرن سیمی جلد ہی پاکستان آئیں گے ۔ پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مداحوں کو آگاہ کیا کہ ڈیرن ..مزید پڑھیں

محمد عامر کو برطانوی ویزا جاری،کل روانہ ہوں گے

محمد عامر کنٹربری میں پاکستان ٹیم کو جوائن کریں گے جہاں کھلاڑی پہلے سے موجود ہیں ٗرپورٹ لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کو برطانوی ویزا جاری کردیا گیا جس کے بعد وہ کل روانہ ہوں گے۔فاسٹ بولر ..مزید پڑھیں

ورلڈ الیون اور کالی آندھی کے درمیان چیریٹی میچ 31 مئی کو انگلینڈ میں کھیلا جائیگا

شاہد آفریدی اور شعیب ملک ویسٹ انڈیز کے خلاف شیڈول ٹی ٹونٹی چیریٹی میچ میں آئی سی سی ورلڈ الیون کی نمائندگی کریں گے لندن: پاکستانی کرکٹرز شاہد خان آفریدی اور شعیب ملک آئندہ ماہ ویسٹ انڈیز کے خلاف شیڈول ..مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم اتوار کی شب فاسٹ بولر محمد عامر کے بغیر انگلینڈ اور آئرلینڈ کے دورے پر پہنچ گئی

فاسٹ باؤلر محمد عباس پہلے ہی انگلینڈ میں موجود ہیں ٗ فاسٹ بولر محمد عامر کو تاحال انگلینڈ کا ویزا نہیں مل سکا۔ ڈبلن: پاکستان کرکٹ ٹیم اتوار کی شب فاسٹ بولر محمد عامر کے بغیر انگلینڈ اور آئرلینڈ کے ..مزید پڑھیں

پنجاب انویٹیشنل آسٹریلین فٹ بال لیگ کپ آئندہ ماہ گوجرانوالہ میں کھیلا جائے گا

ٹورنامنٹ میں شرکت کی خواہش رکھنے والی ٹیمیں اپنی رجسٹریشن 5 مئی تک کروا سکتی ہیں۔ پنجاب انویٹیشنل آسٹریلین فٹ بال لیگ کپ آئندہ ماہ مئی میں گوجرنوالہ میں کھیلا جائے گا، آسٹریلین فٹ بال لیگ پاکستان کے سیکرٹری جنرل ..مزید پڑھیں

پاکستانی باکسر محمد وسیم جنوبی افریقن باکسر کے خلاف فائٹ کرینگے

میری ٹریننگ جاری ہے ٗبہت جلد اپنے ٹرینر جیف مے ویدر کی نگرانی میں جدید تربیت کیلئے لاس ویگاس جاؤں گا ٗ محمد وسیم کی بات چیت لاہور: پاکستانی باکسر محمد وسیم انٹرنیشنل باکسنگ فیڈریشن فلائی ویٹ ورلڈ ٹائٹل کیلئے ..مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں ایک خاتون کرکٹر کو 14 ہزار منشیات کی گولیاں رکھنے پر پولیس نے گرفتار کرلیا

نذرین پر منشیات کی اسمگلنگ کا مقدمہ چلایا جائے گا ٗ جرم کی سزا عمر قید بھی دی جاسکتی ہے ٗ پولیس چیف چٹاگانگ:بنگلہ دیش میں ایک خاتون کرکٹر کو 14 ہزار منشیات کی گولیاں رکھنے پر پولیس نے گرفتار ..مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم محمد عامر کے بغیر دورہ ائر لینڈ پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ پہلی بار نئے غیر ملکی فزیو کلف ڈکسن بھی بر طانیہ گئے ڈبلن: پاکستان کرکٹ ٹیم اتوار کی شب فاسٹ بولر محمد عامر کے بغیر انگلینڈ اور آئرلینڈ کے دورے پر پہنچ گئی۔لاہور کے علامہ ..مزید پڑھیں

باکسر عامر خان نے کینیڈین حریف گریکو کو 39 سیکنڈ میں شکست دیکر مقابلہ اپنے نام کرلیا

عامر خان نے تقریباً دو سال بعد رنگ میں واپسی کی اور مقابلہ شروع ہوتے ہی اپنے حریف پر تابڑ توڑ حملے کیے مستقبل میں مزید بڑے مقابلے ہونے ہیں ٗ شائقین کو بڑے مقابلے دینا چاہتا ہوں ٗعامر خان ..مزید پڑھیں

ورلڈ ٹوئنٹی کے لیے ایسوسی ایٹ ٹیموں میں آسٹریلیا جانے کی کشمکش تیز ہوگئی

کوالیفائی مرحلے میں مجموعی طور پر 62 ٹیمیں پانچ براعظموں پر شیڈول 12ایونٹس میں حصہ لیں گی دبئی:  2020 ورلڈ ٹوئنٹی 20 کے لیے ایسوسی ایٹ ٹیموں میں آسٹریلیا جانے کی کشمکش تیز ہوگئی میڈیا رپورٹ کے مطابق دوسال بعد ..مزید پڑھیں