باکسر عامر خان کا پاکستان میں پروفیشنل باکسنگ شروع کرانے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان نے ورلڈ باکسنگ کونسل عریبک زون کے صدر نعمان شاہ سے ملاقات کی جس میں دونوں کا مل کر پاکستان میں پروفیشنل باکسنگ شروع کرانے کا اعلان کیا ہے۔ اس موقع پر عامر ..مزید پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

دبئی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا میچ آج کھیلا جائے گا، دونوں ٹیمیں میچ جیتنے کے لیے پُرعزم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا آخری ..مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے خلاف 2 ٹیسٹ میچوں کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان

نیوزی لینڈ کے خلاف ابتدائی دو ٹیسٹ میچوں کے لیے پاکستان کی 15 رکنی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آغاز 16 نومبر سے ہوگا۔ ابتدائی دو ٹیسٹ میچوں کے لیے اعلان ..مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی نے اپنی شاندار کارکردگی کا سہرا کسے دیا؟

دبئی: شاہین شاہ آفریدی کی نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار کارکردگی وقار یونس کے مشوروں کی مرہون منت نکلی۔ شاہین شاہ آفریدی کے قریبی ذرائع کے مطابق فاسٹ بولر جب بھی موقع ملے وقاریونس سے رہنمائی لیتے ہیں اور ان ..مزید پڑھیں

دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کے ہاتھوں نیوزی لینڈ کو شکست

شاہین آفریدی کی عمدہ باؤلنگ کے بعد فخر زمان اور بابر اعظم کی شاندار بیٹنگ کی بدولت پاکستان نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ون ڈے میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ ابوظہبی میں ..مزید پڑھیں

دوسرا ون ڈے:نیوزی لینڈ نے جیت کے لئے پاکستان کو 210 رنز کا ہدف دے دیا

نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں بیٹنگ جاری ہے۔ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کیویز کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو کولن منرو اور جارج وارکر نے اننگز ..مزید پڑھیں

ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ: نیوزی لینڈ کا پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

ابو ظہبی : پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلی جارہی ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں کیوی سائڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین تین میچز پر مشتمل ..مزید پڑھیں

ہاکی ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لیے شوبز سٹارز بھی میدان میں آگئے

لاہور: قومی کھیل ہاکی کو مالی مسائل سے نکالنے کے لیے شوبز ستاروں نے بھی حکومت سے فنڈز جاری کرنے کی اپیل کر دی۔ لاہور میں عالمی کپ ٹورنامنٹ کی تیاری کے لیے جاری تربیتی کیمپ کے موقع پر گلوکار ..مزید پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کا دوسرا ایک روزہ میچ آج ہوگا

ابوظہبی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کا دوسرا ایک روزہ میچ آج ہوگا، شاہین دوسرے ون ڈے میں کیویز سے شکست کا بدلہ لینے کیلئے پرعزم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پہلے ون ڈے میں شکست کے بعد شاہین دوسرے معرکے میں ..مزید پڑھیں

محمد حفیظ کے باؤلنگ ایکشن پر اعتراض اٹھانا روز ٹیلر کو مہنگا پڑ گیا

دبئی : محمد حفیظ کے باولنگ ایکشن پر اعتراض اٹھانا کیوی کھلاڑی کو مہنگا پڑ گیا۔ میچ ریفری نے کیوی کھلاڑی کی طلبی کی اور آئندہ ذمہ دارانہ رویہ رکھنے کی ہدایت کر دی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ..مزید پڑھیں