بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹی ٹونٹی کرکٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 7 اکتوبر کو کھیلا جائیگا

رانچی (این این آئی)بھارت اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 7 اکتوبر کو رانچی میں کھیلا جائیگا۔ اس سے قبل بھارتی ٹیم نے کینگروز کو پانچ ایک روزہ بین ..مزید پڑھیں

سری لنکا کے خلاف جارحانہ انداز اپنانا ہوگا، مصباح الحق

دبئی (این این آئی)سابق پاکستانی کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ سری لنکا کے خلاف تھوڑا جارحانہ انداز اپنانا ہوگا ٗپاکستان کورنگنا ہیراتھ کے خلا ف کھیلنے کیلئے منصوبہ بندی کرناپڑے گی۔سابق ٹیسٹ کر کٹر مصباح الحق نے دبئی ..مزید پڑھیں

برازیل : 100 میٹر ریس امریکن ایتھلیٹ جسٹن گیٹلن نے جیت لی

برازیلیا:برازیل میں افلاس بچوں کی مدد کیلئے ایونٹ منعقد کیا گیا۔ مقابلے میں امریکی ایتھلیٹ جسٹن گیٹلن کا مقابلہ میزبان ملک کے ایتھلیٹس کے ساتھ ہوا۔ جسٹن گیٹلن نے 100 میٹر کا فاصلہ10.52 سیکنڈ میں طے کر کے برازیل کے ..مزید پڑھیں

عمر اکمل پر 3 میچ کی پابندی اور 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے کوچ سے تنازعے کے معاملے پر عمر اکمل پر 3 میچز کی پابندی لگاتے ہوئے 10 لاکھ روہے جرمانہ عائد کردیا۔ عمر اکمل نے قومی ٹیم کے کوچ مکی آرتھر پر گالیاں برسانے کے الزامات ..مزید پڑھیں

سری لنکن ٹیم میں پہلے جیسا دم خم نہیں،پاکستانی کھلاڑی بلاخوف کھیلیں، رمیض راجا

اسلام آباد :سابق کپتان اور مشہور کمنٹیٹر رمیض راجا نے کہا ہے کہ سری لنکن ٹیم میں پہلے جیسا دم خم نہیں رہا اسلئے پاکستان کے پاس بلا کسی خوف و دباﺅ نوجوان کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کا امتحان لینے کا ..مزید پڑھیں

فریال مخدوم نے شادی بچانے کیلیے عامر خان سے معافی مانگ لی

نیو یارک سٹی: پاکستانی نژاز برطانوی باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم نے سوشل میڈیا پر عامر خان اور ان کے گھر والوں سے معافی مانگ کر اپنی شادی بچانے کی آخری کوشش کی ہے۔ باکسرعامر خان اور ان ..مزید پڑھیں