جس ٹیم کا کپتان اچھا کھیلتا ہے اسے ہرانا مشکل ہوتا ہے، عاقب جاوید

لاہور: ڈائریکٹر لاہور قلندرز عاقب جاوید نے کہا ہے کہ جس ٹیم کا کپتان اچھا کھیلتا ہے اسے ہرانا مشکل ہوتا ہے۔ عاقب جاوید کا کہنا تھا کہ جنوبی افریقہ میں ہمیشہ مشکل ہوتی ہے، پاکستانی ٹیم کو بھارتی ٹیم ..مزید پڑھیں

ثنا میر، عباس ،وہاب آئی سی سی ٹیم آف دی ایئر میں شامل

پاکستانی کرکٹر ثنا میر کو آئی سی سی کی وویمن ون ڈے ٹیم آف دی ائیر میں شامل کر لیا گیا،جبکہ فاسٹ بولر محمد عباس ٹیسٹ اور وہاب ریاض ٹی ٹونٹی ٹیم آف دی ائیر کا حصہ بن گئے۔ آئی ..مزید پڑھیں

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کیلئے عباس ٹیم کو دستیاب، رضوان کی بھی شمولیت کا امکان

نیولینڈ: جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے فاسٹ بولر محمد عباس ٹیم کو دستیاب ہوں گے جب کہ وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کو بھی ٹیم میں شامل کیے جانے پر غور شروع کردیا گیا ہے۔ ..مزید پڑھیں

141 سالہ منفرد ریکارڈ سرفراز احمد اور فاف ڈوپلیسی کے نام

 لاہور: کرکٹ سمیت دنیا کا کوئی بھی کھیل ہو اس میں ریکارڈ بنتے اور ٹوٹتے رہتے ہیں لیکن کچھ ریکارڈ ایسے ہوتے ہیں جو خاصے دلچسپ ہوتے ہیں ۔ ایسا ہی ایک ریکارڈ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سنچورین ٹیسٹ ..مزید پڑھیں

امپائر کے فیصلے پر برہمی، آئی سی سی کی آرتھر کے خلاف کارروائی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں تھرڈ امپائر سے خراب رویہ اختیار کرنے پر پاکستانی ٹیم کے کوچ مکی آرتھر کو وارننگ جاری کرتے ہوئے ایک منفی پوائنٹ ایوارڈ کردیا۔ سنچورین میں ..مزید پڑھیں

مکی آرتھر اور سرفراز احمد کے درمیان بدترین جھڑپ

سنچورین: جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیست کے دوران بیٹنگ کی خراب کارکردگی کے بعد مکی آرتھر نے کپتان سرفراز احمد ، اسد شفیق اور اظہرعلی کے ساتھ غیر اخلاقی رویہ اختیار کیا۔ لڑائی گالم گلوچ کے بعد معاملہ سنگین ..مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کے خلاف دوسری اننگز میں بھی پاکستان کا ٹاپ آرڈر ناکام

سنچورین: جنوبی افریقا کے خلاف سنچورین ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں پاکستان کا ٹاپ آرڈر پھر ناکام ہوگیا۔ پاکستان کو جنوبی افریقا کے خلاف 100 رنز کی سبقت حاصل ہو گئی ہے اور اس کے 4 کھلاڑی 142 کے مجموعی ..مزید پڑھیں

سنچورین ٹیسٹ: پاکستان کے 8 کھلاڑی 111 رنز پر پویلین لوٹ گئے

سینچورین: جنوبی افریقا کی باؤنسی پچ پر پاکستان بیٹنگ لائن فاسٹ بولرز کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور 8 بلے باز 111 کے مجموعی اسکور پر پویلین لوٹ گئے۔ سینچورین میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے خلاف 3 ..مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی سپر لیگ ایک بار پھر ملتوی

پاکستان ہاکی سپرلیگ ایک بار پھر ملتوی کردی گئی ہے پی ایچ ایس ایل کا پہلا ایڈیشن مارچ کے تیسرے ہفتے میں کرانے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اگلے برس بارہ سے انیس جنوری تک ..مزید پڑھیں

سنچورین ٹیسٹ: پاکستان کا جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

سنچورین : پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں قومی ٹیم کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ..مزید پڑھیں