آئی سی سی رینکنگ : یاسر شاہ تنزلی کے بعد 10 ویں نمبر پر چلے گئے

دبئی: آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی جس میں قومی ٹیم کے لیگ اسپنر ایک درجہ تنزلی کے بعد دسویں پوزیشن پر پہنچ گئے۔ بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان پرتھ ٹیسٹ کے بعد آئی سی سی کی ..مزید پڑھیں

ہاکی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی خراب کارکردگی کے باوجود انٹرنیشنل رینکنگ میں بہتری

ہاکی ورلڈ کپ میں خراب کارکردگی کے باوجود پاکستانی ٹیم کی رینکنگ میں بہتری آگئی۔ سیمی فائنل میں شکست کھاکر ٹائٹل کے دفاع میں ناکام رہنے والی آسٹریلوی ٹیم دوسرے اور رنز اپ نیدرلینڈز ایک درجہ ترقی کے بعد تیسرے ..مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے کھلاڑی ٹام لیتھم نے نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کے کھلاڑی ٹام لیتھم (Tom Latham) نے ٹیسٹ کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے بیٹ کیری کر کے انفرادی طور پر سب سے بڑی اننگز کھیلنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ نیوزی لینڈ کے ..مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کو پاکستان میں میچز کھیلنے کی دعوت دے دی

لاہور: ملک میں سکیورٹی کے حالات بہتر ہونے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کو ایک بار پھر پاکستان میں ون ڈے میچز کھیلنے کی دعوت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سکیورٹی کے حالات بہتر ہیں جس کے ..مزید پڑھیں

بھارتی اداکار نصیرالدین شاہ نے کوہلی کو بدمزاج ترین کھلاڑی قرار دے دیا

بھارتی اداکار نصیرالدین شاہ نے انڈین کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کے آسٹریلیا کے کیخلاف سیریز میں رویے کو بدترین قرار دے دیا۔ آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان پرتھ میں جاری دوسرے ٹیسٹ میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی اور ..مزید پڑھیں

ہاکی ورلڈ کپ : بیلجیم کی ٹیم پہلی بار ہاکی کی ورلڈ چیمپئن بن گئی

بھونیشور: ہاکی ورلڈ کپ 2018 کے فائنل میں بیلجیئم نے نیدرلینڈز کو شکست دے کر پہلی بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ بھارت کے شہر بھونیشور میں کھیلے گئے میچ میں بیلجیئم اور نیدرلینڈز کی ٹیموں نے شروع سے ہی جارحانہ ..مزید پڑھیں

ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو جنوبی افریقہ میں پہلی سیریز جیتنے کی امید

لاہور: دورہ جنوبی افریقہ کا سخت ترین چیلنج ہے تاہم پاکستانی ٹیم نے پروٹیز کے دیس میں کمر کس لی ہے ۔ پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ پاکستان کی جنوبی افریقہ میں پہلی سیریز ..مزید پڑھیں

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ : بابر اعظم پانچویں نمبر پر براجمان

دبئی: آئی سی سی نے ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق قومی مڈل آرڈر بلے باز پانچویں نمبر پر موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز ختم ہونے کے بعد آئی ..مزید پڑھیں