ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ: پاکستان نے بھارت کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا۔

پاکستان نے ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ میں بھارت کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا۔ دوحا میں کھیلی گئی ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پہلے فریم میں بابر مسیح نے بھارت کے پنکج ایڈوانی پر 110-2 ..مزید پڑھیں

پاکستان:اسکواش کے سابق ورلڈ چیمپئن جہانگیر خان کے نام ایک اور اعزاز.

کراچی: دنیائے اسکواش کے مایا ناز کھلاڑی اور سابق عالمی چیمپئن جہانگیر خان کو ایک اور اعزاز مل گیا۔ امریکہ کے دورے میں سابق عالمی اسکواش چیمپئن جہانگیر خان کو ایک اعزاز سے نوازا گیا، امریکی ریاست کنٹکی کے سب ..مزید پڑھیں

ایشیا کپ: پاکستان کی افغانستان کو 3 وکٹوں سے شکست، ڈی جی آئی ایس پی آر کی مبارکباد

ابو ظہبی: تجربہ کار آل راؤنڈر شعیب ملک کی ناقابل شکست نصف سنچری کی بدولت ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد تین وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان ..مزید پڑھیں

پاکستان نے افغانستان کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان نے ایشیا کپ کے دوسرے مرحلے کے اہم میچ میں افغانستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد صرف 3 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ ابو ظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں افغانستان کے کپتان اصغر ..مزید پڑھیں

سرفراز کے بعد مکی آرتھر کی بھی عامر کی خراب بولنگ پر تشویش

ایشیا کپ میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی شکست کے بعد کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر، کپتان سرفراز احمد کی حمایت میں کھڑے ہوگئے، جن کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد کی بیٹنگ میں ناکامی پر کوئی تشویش ..مزید پڑھیں

ایشیا کپ: افغانستان کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ سپر فور مرحلے میں افغانستان نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ اس میچ کے لیے پاکستانی ٹیم میں 3 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ تجربہ کار لیفٹ آرم فاسٹ بولر محمد ..مزید پڑھیں

ایشیا کپ: آج پاکستان افغانستان سے اور بھارت بنگلہ دیش کا مقابلہ ہوگا

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایشیا کپ کے گروپ فور مرحلے کا آغاز آج(جمعہ ) سے ہو گا جس میں دو میچ کھیلے جائیں گے ۔پہلے میچ میں گروپ اے کی پہلی پوزیشن کی ٹیم بھارت کا مقابلہ گروپ بی کی ..مزید پڑھیں

پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس کی کاؤنٹی کرکٹ میں تباہ کن بولنگ

قومی ٹیسٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عباس نے کاؤنٹی کرکٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مخالف ٹیم کی 10 وکٹیں اڑا دیں۔ لیسٹر شائر نے ڈرہم کے خلاف پہلے کھیلتے ہوئے پہلی اننگز میں 321 رنز بنائے ..مزید پڑھیں

ایشیا کپ: افغانستان کی بنگلہ دیش کو 136 رنز سے شکست

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ کے گروپ میچ میں افغانستان نے بنگلا دیش کو 136 رنز سے شکست دے دی۔  ایشیا کپ کے چھٹے میچ میں افغانستان نے بنگلادیش کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جیت کے ..مزید پڑھیں