آپ کا دن کیسا گزرے گا ؟ (18th April 2019)

حمل 18اپریل جمعرات۔ پرانا بل ادا کر دیا جائے گا لوگ اپنے پرانے قرضے اتارنا شروع کر دیں گے ۔بیرون ملک سے ملنے والی ایک فون کال سے سمندر پار سفر کا امکان ہے۔ ثور 18اپریل جمعرات۔ جو چیز نامعلوم ..مزید پڑھیں

آپ کا دن کیسا گزرے گا ؟ (17th April 2019)

حمل 17اپریل بدھ۔ شخصیت میں نکھار دوسروں کی رغبت کا باعث بنے گا۔ آپ کے الفاظ دوسروں پر اثر انداز ہونگے ۔ اخراجات میں اضافے کا امکان ہے۔چھوٹے سفر کا امکان ہے۔ ثور 17اپریل بدھ۔ لوگوں کا دِل جیت لیں ..مزید پڑھیں

آپ کا دن کیسا گزرے گا ؟ (16th April 2019)

حمل 16اپریل منگل۔ کاروباری امور میں مصروفیت رہیگی۔ ترقیاتی کاموں میں رجحان ہوگا۔ کیرئیر میں اضافہ کیلئے اہم فیصلے کرنیکا موقع ملے گا۔ طبیعت دینی کاموں کی طرف مائل رہے گی۔ ثور 16اپریل منگل۔ شریک حیات کلیدی کردار ادا کرے ..مزید پڑھیں

آپ کا دن کیسا گزرے گا ؟ (13th April 2019)

حمل 13 اپریل ہفتہ۔کاروباری معاملات مسائل کا شکار رہیں گے۔ بہن بھائیوں کا تعاون رہے گا۔بحث اور تکرار سے گریز کریں ورنہ لڑائی کی صورت پیش آسکتی ہے۔ شخصیت میں نکھار آئے گا۔ ثور 13 اپریل ہفتہ۔آج خاص احتیاط کی ..مزید پڑھیں

آپ کا دن کیسا گزرے گا ؟ (12th April 2019)

حمل 12 اپریل جمعہ۔سوچ مثبت ہونے سے بہت سے مسائل کا خاتمہ ہو گا۔ کاروباری معاملات ملتوی ہو سکتے ہیں۔ ملازمت سے متعلقہ معاملات حساس رہیں گے۔شریک کار کی کارکردگی کا جائزہ لیں۔ ثور 12 اپریل جمعہ۔پیچیدہ مسائل حل ہو ..مزید پڑھیں

آپ کا دن کیسا گزرے گا ؟ (11th April 2019)

حمل 11 اپریل جمعرات۔ گھر کی سجاوٹ کر سکیں گے۔ رشتے داروں کیساتھ تعلقات مستحکم رہیں گے۔ مسائل کا مثبت حل مل سکے گا۔ صحت بہتر ہو سکے گی اور گھریلو ماحول خوشگوار اور پرسکون رہے گا۔ ثور 11 اپریل ..مزید پڑھیں

آپ کا دن کیسا گزرے گا ؟ (9th April 2019)

حمل 09 اپریل منگل۔ڈرائیونگ کے دوران محتاط رہیں اور غیر ذمہ دارانہ رویہ نہ اپنائیں ورنہ نقصان کا اندیشہ ہے۔مالی مسائل اور پریشانیوں کا خاتمہ ہو گا۔ مستحکم فیصلے کر سکیں گے۔ ثور 09 اپریل منگل۔بیرون ملک مقیم دوست احباب ..مزید پڑھیں

آپ کا دن کیسا گزرے گا ؟ (8th April 2019)

حمل 08 اپریل پیر۔الفاظ کی ادائیگی سے پہلے اچھی طرح سوچ لیں تاکہ بعد میں پچھتاوا نہ ہو۔نامکمل کام بخوبی انجام کو پہنچے گا۔جلد بازی سے گریز کریں شراکتی کام مسائل کا شکار ہو سکتے ہیں۔ ثور 08 اپریل پیر۔محبت ..مزید پڑھیں