محبت کیا تمہیں لگتا ہے؟

محبت کیا تمہیں لگتا ہے؟ ایک عارضی تجربہ ہے؟جو برپا ہو، گزر جائے؟ ایک رنگ جو اُتر جائے؟آرزو جو ڈھل جائے؟ موم کا مجسمہ جودھوپ میں پگھل جائے؟ محبت کیا تمہیں لگتا ہے؟ جنّات کا جو سایہ ہو بھسم ھو ..مزید پڑھیں

کشمیر کا نوحہ … خالد راہی

چلو کشمیر دیکھتے ہیں، جنت نظیر دیکھتے ہیں موت کا رقص دیکھتے ہیں ، خون کی ہولی دیکھتے ہیں ہنستے مسکراتے چہرے چڑھتے سولی دیکھتے ہیں چیخوں میں سسکیوں کی صدائیں سنتے ہیں برف پوش وادیوں میں سلگتی آگ دیکھتے ..مزید پڑھیں