امام الحق نے شین واٹسن سے تلخ کلامی پران سے معافی مانگ لی

لاہور: پشاور زلمی کے کھلاڑی امام الحق نے پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں شین واٹسن سے تلخ کلامی پر ان سے معافی مانگ لی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں پشاور زلمی ..مزید پڑھیں

پی ایس ایل 4: بہترین کھلاڑیوں کی 12 رکنی ٹیم کا اعلان!

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے تشکیل دیے گئے پینل نے پی ایس ایل 4 کے بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل 12 رکنی ٹیم تشکیل دی ہے جس کا کپتان اے بی ڈویلیئرز کو منتخب کیا گیا ہے۔ مدثر نظر، ..مزید پڑھیں

فاتح کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے غیرملکی کھلاڑیوں کی اپنے اپنے ملک واپسی!

کراچی: پاکستان سپر لیگ کے چوتھی ایڈیشن کی فاتح ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے تمام غیر ملکی کھلاڑی اپنے اپنے ملک روانہ ہوگئے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے اوپننگ بلے باز اور سابق آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن، جنوبی افریقا سے تعلق ..مزید پڑھیں

پی ایس ایل 4 کے کامیاب انعقاد پر وزیراعظم کی منتظمین کو مبارکباد

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے کامیاب انعقاد پر منتظمین کو مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ایک مرتبہ پھر پی ایس ایل کے اگلے ایڈیشن کے کلی طور پر پاکستان میں ..مزید پڑھیں

پی ایس ایل میچز میران شاہ میں بھی کرائے جائیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر

کراچی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے میچز شمالی وزیرستان کے شہر میرانشاہ اور آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں بھی کرائے جائیں گے۔ پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن ..مزید پڑھیں

کوئٹہ، پشاور کو شکست دیکر پی ایس ایل چیمپئن

کراچی: پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو یک طرف مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ..مزید پڑھیں

پی ایس ایل فائنل: کوئٹہ کا ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت

کراچی: پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کے خلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ..مزید پڑھیں

مراد علی شاہ کا پاکستان سپر لیگ کے آخری مقابلے کے انتظامات کا جائزہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نیشنل اسٹیڈیم میں پہنچ کر پاکستان سپر لیگ کے آج کھیلے جانے والے آخری مقابلے کے انتظامات کا خود جائزہ لیا۔ نیشنل اسٹیڈیم میں میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ ..مزید پڑھیں

وہ نامور شخصیات جوآج گراؤنڈ میں موجود ہوں گی

کراچی: پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا فائنل دیکھنے کے لیے صدر مملکت عارف علوی سمیت سیاسی اور شوبز سے وابستہ نامور شخصیات گراؤنڈ میں موجود ہوں گی۔ پی ایس ایل 4 کا فائنل ٹاکرا آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی ..مزید پڑھیں

میجر جنرل آصف غفور کا پی ایس ایل ٹیموں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے پی ایس ایل فائنل کھیلنے والی ٹیموں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی ..مزید پڑھیں