آج کا دن کیسا گزرے گا؟

برج حمل  ستمبر 15   ہفتہ۔کاروباری معاملات مسائل کا شکار رہیں گے۔ بہن بھائیوں کا تعاون رہے گا۔ بحث اور تکرار سے گریز کریں ورنہ لڑائی کی صورت پیش آسکتی ہے۔ شخصیت میں نکھار آئے گا۔ برج ثور  ستمبر 15   ہفتہ۔آج خاص احتیاط کی ضرورت ..مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی ایک روزہ دورے پر افغانستان روانہ

اسلام آباد : وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ایک روزہ دورے پرافغانستان روانہ ہوگئے جہاں صدارتی محل میں ہی وفود کی سطح پر پاکستانی اور افغان حکام کے درمیان مذاکرات ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی آج ..مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بس کھائی میں گرنے سے 13 مسافر جان کی بازی ہار گئے

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں مسافر بس کے گہری کھائی میں گرنے سے 13 مسافر ہلاک اور 13 زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں ایک مسافر بس 300 فٹ گہری کھائی میں گر کر ..مزید پڑھیں

پاکستانی ویٹ لفٹر مریم نسیم نے بھی ڈیم فنڈ میں رقم عطیہ کرنے کا اعلان کردیا

میلبورن: چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کی جانب سے قائم کئے جانے والے ڈیم فنڈ میں عام آدمی سے لے کر معروف شخصیات کی جانب سے عطیہ دینے کا سلسلہ جاری ہے اب آسٹریلیا میں موجود پاکستانی ویٹ لفٹر مریم ..مزید پڑھیں

پنجاب، خیبرپختونخوا اور بالائی علاقوں میں برستے بادلوں نے موسم خوشگوار کر دیا

لاہور: پنجاب، خیبرپختونخوا اور بالائی علاقوں میں برستے بادلوں نے موسم خوشگوار کر دیا، مختلف شہروں میں بھیگی رُت سے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے۔ تفصیلات کے مطابق موسم نے لی انگڑائی اور مختلف شہروں میں رم جھم سے موسم ..مزید پڑھیں

وفاقی حکومت میں ایک لاکھ 70 ہزار سے زائد آسامیاں خالی ہیں

اسلام آباد: وفاقی حکومت اور اس کے ذیلی خودمختار اداروں میں ایک لاکھ 71 ہزار 2 سو 37 آسامیاں خالی ہیں جو اداروں کے لیے منظور شدہ آسامیوں کی تعداد کے تقریباً 18فیصد پر مشتمل ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب ..مزید پڑھیں

برطانیہ: اسحاق ڈار کو ڈی پورٹ کرنے کی درخواست مسترد

لندن: برطانیہ نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ڈی پورٹ کرنے کی درخواست مسترد کر دی، حکومت برطانیہ کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے حکومت پاکستان کو باقاعدہ رابطہ کرنا ہوگا۔ درخواست اسحاق ڈار کو برطانیہ سے ڈی ..مزید پڑھیں