ریڈیو پاکستان کی عمارت کو لیز پر دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ریڈیو پاکستان ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کی کثیرالمنزلہ عمارت کو طویل مدت کے لئے لیز پر دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے تمام شعبے پاکستان براڈ کاسٹنگ اکیڈمی کی چھوٹی عمارت میں منتقل کرنے کا حکم ..مزید پڑھیں

اردو نصابات: غریب کی جورو سب کی بھابھی… ناصر عباس نیئر

پاکستانی تعلیمی اداروں میں اردو، غریب کی جورو سب کی بھابھی بنی ہوئی ہے۔ ریاستی آئیڈیالوجی، مذہب، اخلاقیات، تاریخ غرض کیا کچھ نہیں ہے جسے اردو کے نصابات میں ٹھونسا نہیں جاتا۔ اردو غریب کی جورو کی طرح سب کی ..مزید پڑھیں

سرکاری افسران اپنا قبلہ درست کر لیں: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے بغیر پروٹوکول دفاتر کے دورے..

وزیراعلی بغیر پروٹوکول ضلع کچہری راولپنڈی پہنچ گئے‘ بعض انتظامی افسران و عملے کی غیر حاضری پر وزیراعلیٰ پنجاب سخت برہم، تادیبی کارروائی کا حکم لاہور ڈیفنس میں ایکسائز سروس سینٹر کا بغیر پروٹوکول اچانک دورہ‘ شہریوں کو سرکاری دفاتر ..مزید پڑھیں

وزیراعظم کا دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز کی جلد تکمیل پر زور

پاکستان 5 ارب روپے یومیہ سود ادا کرتا ہے، قرضوں پر سود ادا کرنے کیلئے عالمی اداروں سے امداد لینا پڑتی ہے: وزیراعظم کا سماجی رابطہ ویب سائٹ پر پیغام .. 50لاکھ سستے گھروں کی تعمیر سے نہ صرف بے ..مزید پڑھیں

چیئرمین واپڈا کی وزیراعظم سے ملاقات

اسلام آباد: وزیراعطم عمران خان سے واٹر اینڈ پاور ڈویپمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین نے ملاقات کی، وزیراعظم نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز کی جلد تعمیر پر زور دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین واپڈا مزمل حسین نے وزیرِاعظم کو  ڈیموں ..مزید پڑھیں

تبدیلی: لوٹا پیسہ واپس لانے کیلئے ٹاسک فورس کا قیام: مدارس سمیت تمام اسکولوں میں یکساں نصاب لانا ہے..

مدارس سمیت تمام اسکولوں میں یکساں نصاب رائج ہوگا جبکہ نجی اسکولوں کی فیسوں کو بھی مناسب سطح پر لایا جائے گا. اوور سیز پاکستانیوں کیساتھ رویے کو بہتر بنانے کیلئے اقدامات کرینگے‘فواد چوہدری کی وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد ..مزید پڑھیں