جیمز اینڈرسن سابق کھلاڑیوں کی جانب سے کڑی تنقید پر برہم

ہیڈنگلے :انگلش ٹیم کے تجربہ کار فاسٹ بالر جیمز اینڈرسن سابق انگلش کھلاڑیوں کی جانب سے کڑی تنقید پر بری طرح برہم ہیں جنہوں نے اس تجویز کو یکسر مسترد کردیا ہے کہ لیڈز ٹیسٹ سے اسٹوارٹ براڈ یا انہیں ..مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر بھونچال اور سخت تنقید ، عمران خان نے فاروق بندیال کو پی ٹی آئی سے نکال دیا

اسلام آباد ; ترجمان پی ٹی آئی فواد چودھری نے کہا ہے کہ سزا یافتہ مجرم کا تحریک انصاف کا حصہ بننے کی اطلاعات پر نوٹس لے لیا گیا ہے، تین دن میں حقائق عمران کے سامنے رکھے جائیں گے، ..مزید پڑھیں

نمک میں بارود کے ذرات، خیبر پختونخوا میں تین فیکٹریاں سیل

پشاور: خیبر پختونخونخوا فوڈ اتھارٹی نے مضر صحت نمک بنانے والی تین فیکٹریوں کو سیل کر دیا , کے پی کے فوڈ اتھارٹی نے چھاپے کے دوران کئی ٹن نمک ضائع بھی کیا ٗ  تفصیلات کے مطابق پشاور خیبر پختونخونخوا فوڈ ..مزید پڑھیں

آئندہ 5 روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک جانے کا امکان، محکمہ موسمیات

ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ کے لیے بزرگ، بچے اور روزہ دار بلاوجہ باہر نہ نکلیں، ماہرین کی ہدایت محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ اگلے 4 سے 5 روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ ..مزید پڑھیں

دُکھی انسانیت کی خدمت ایک عبادت ہے لہٰذا مخیر حضرات اور صاحب ثروت لوگوں کو آگے آنا چاہئے،گورنر پنجاب

لاہور: گو رنر پنجا ب ملک محمد رفیق رجوا نہ نے کہا کہ دُکھی انسانیت کی خدمت ایک عبادت ہے لہٰذا مخیر حضرات اور صاحب ثروت لوگوں کو آگے آنا چاہئے، محروم طبقے کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرنے والے ..مزید پڑھیں

ریال میڈرڈ کے کوچ زیدان عہدے سے مستعفی

میڈرڈ : ہسپانوی فٹبال کلب ریال میڈرڈ کے کوچ زین الدین زیدان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔فرانس سے تعلق رکھنے والے زیدان نے گزشتہ ہفتے اپنی ٹیم کو مسلسل تیسری مرتبہ چیمپنز لیگ کا ٹائٹل جتوایا 45 ..مزید پڑھیں

کراچی، لے پالک بچی سے پیر چٹوانے اور تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈالنے والا شخص گرفتار

ملزم کے خلاف بچوں کے استحصال کی دفعات کے تحت کلا کوٹ تھانے میں مقدمہ درج کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس نے لے پالک بچی پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈالنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔ میڈیا ..مزید پڑھیں

امریکاکو عراق سے سبق سیکھنا چاہیے،فورسزکوکبھی نہ کبھی واپس جاناہی ہوگا،بشارالاسد

دمشق:شامی صدر بشارالاسد نے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جانور قرار دے دیا۔ایرانی ٹی وی کے مطابق ٹی وی انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معروف کلیہ ہے کہ جو آپ کہتے ہیں دراصل وہ ہی آپ کی ..مزید پڑھیں

ڈنمارک کی پارلیمنٹ نے نقاب اور برقعے پر پابندی کا قانون منظور کرلیا

کوپن ہیگن:  ڈنمارک کی پارلیمنٹ نے نقاب اور برقعے پر پابندی کا قانون منظور کرلیا  پابندی کے حق میں 75 ٗ مخالفت میں 30 ووٹ آئے ٗ74 نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈنمارک ..مزید پڑھیں