ٹیچر فاؤنڈیشن آزادکشمیر مظفرآباد میں جعلی فیس بک آئی ڈیز بناکر لوگوں کو بلیک میل کرنے کا سلسلہ شروع

کمپیوٹر آپریٹر نے محکمہ کا کام کرنے کے بجائے ڈیوٹی کے دوران فیک آئی ڈیز بناکر معزز شہریوں کو تنگ کرنا شروع کردیا مظفرآباد: ٹیچر فاؤنڈیشن آزادکشمیر مظفرآباد میں جعلی فیس بک آئی ڈیز بناکر لوگوں کو بلیک میل کرنے ..مزید پڑھیں

جگنی کے خالق معروف فوک گلوکار عالم لوہار کی 39 ویں برسی تین جولائی کو منائی جائے گی

خدا کی ذات کے بعد جو بھی کامیابیاں ملی ہیں اس میں والدین کی دعائیں ،پرستاروں کی محبت شامل ہے ‘عارف لوہار لاہور: چمٹے کی منفرد ھن پر مست کردینے والے ساز بکھیرنے والے معروف لوک گلوکار عالم لوہار کی ..مزید پڑھیں

کم سیٹیں ملیں تو عمران خان کو وزیر اعظم بنوانے کیلئے پی ٹی آئی ، پی پی کو ملوانے کی کوشش کرونگا‘ شیخ رشید

لاہور:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگر کم سیٹیں ملیں تو عمران خان کو وزیر اعظم بنوانے کیلئے تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کو ملوانے کی کوشش کروں گا ، آصف زرداری سے نہیں ..مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری الیکشن مہم کے سلسلہ میں کل سے سندھ میں انتخابی مہم کا آغازکریں گے

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری الیکشن مہم کے سلسلہ میں کل (پیر) 2 جولائی سے سندھ میں انتخابی مہم کا آغازکریں گے بلاول بھٹو زرداری کراچی میں انتخابی مہم کے آغاز کے بعد 2 جولائی کو ..مزید پڑھیں

کرنل(ر)اکرام اللہ اپنی ذات میں ایک فرد نہیں بلکہ جماعت تھے ،ان کے انتقال سے اجتماعی کمی ہوئی ہے‘ڈاکٹر حسن عسکری

لاہور; نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری نے کہا ہے کہ کرنل(ر)اکرام اللہ اپنی ذات میں ایک فرد نہیں بلکہ جماعت تھے اوران کی سوچ اور فکر پاکستان کیلئے تھی،ان کے انتقال سے اجتماعی کمی ہوئی ہے اور خلا شائد ..مزید پڑھیں

ورلڈ روڈ سائیکلنگ چمپئن شپ کی تیاری کیلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ یکم جولائی سے اسلام آباد میں شروع ہوگا

اسلام آباد: پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام ورلڈ روڈ سائیکلنگ چمپئن شپ کی تیاری کیلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ یکم جولائی سے اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سید اظہر علی شاہ کے مطابق ..مزید پڑھیں

انتخابات میں کامیاب ہو کر لیاری کے مسائل کا حل نکالوں گا، بلاول بھٹو زرداری

کراچی : پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انتخابات میں کامیاب ہو کر لیاری کے مسائل کا حل نکالوں گا۔ لیاری کے ووٹرز میر اساتھ دیں مسائل کے حل کے لئے ہم ملکر کام کریں ..مزید پڑھیں

امریکا نے پاکستان کو انسانی اسمگلنگ کی واچ لسٹ سے نکال دیا

نیویارک : انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے اقدامات پر بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی درجہ بندی میں بہتری آئی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے انسانی اسمگلنگ کے حوالے سے سالانہ رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق ..مزید پڑھیں

نوازشریف نے 34 سالہ دوستی کا بدلہ مجھ سے بے وفائی کرکے دیا،چوہدری نثار علی خان

راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ نوازشریف نے 34 سالہ دوستی کا بدلہ مجھ سے بے وفائی کرکے دیا، ٹکٹ لینا ہوتا تو نواز شریف کو ایک درخواست دے دیتا لیکن میں ایک دفعہ ..مزید پڑھیں