قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات

اسلام آباد :قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کیلئے بنی گالہ پہنچے ان کے ہمراہ سابق کرکٹر وقار یونس ،محمد حفظ اور عمرگل بھی شامل تھے جنہوں نے پاکستان تحریک ..مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب کا صوبہ کوئی کٹھ پتلی نہیں یہ پیپلز پارٹی ہی بنا سکتی ہے،بلاول بھٹو

لاہور : پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی پنجاب میں اپوزیشن میں بیٹھے گی اور ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا ،  جنوبی پنجاب کا صوبہ کوئی کٹھ پتلی نہیں یہ پیپلز ..مزید پڑھیں

ایرانی صدر سے ملاقات کا خواہشمند ہوں ،ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی رہنما کیساتھ کسی پیشگی شرائط کے بغیر تنازعات کے حل پر بات کرنے کیلئے آمادگی ظاہر کردی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاوس میں منعقدہ پریس کانفرنس میں امریکی صدر نے واضح ..مزید پڑھیں

آرمی چیف اپنے بیان کے ذریعے الیکشن میں فریق ہونے یا نہ ہونے کی تصدیق کریں،فضل الرحمن

اسلام آباد:متحدہ مجلس عمل کے صدر مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ ہے آرمی چیف کی دشمن کو ووٹ سے شکست دینے کا مطلب کیا،فوج اس بیان کی وضاحت کرے کہ کون دشمن ہے؟ امریکہ بھی مذہبی جماعتوں کو پاکستان ..مزید پڑھیں

نیب ملزمان کی گرفتاری کیلئے کسی امتیازی پالیسی پر یقین نہیں رکھتا ،جسٹس جاوید اقبال

اسلام آباد : چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب ملزمان کی گرفتاری کیلئے کسی امتیازی پالیسی پر یقین نہیں رکھتا ،بلا امتیاز، ٹھوس شواہد اور قانون کے مطابق مبینہ ملزمان کی گرفتاری عمل میں لائی جاتی ..مزید پڑھیں

عمران خان این اے 95 میانوالی کی نشست اپنے پاس رکھیں گے،ذرائع

اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے میانوالی کی نشست رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد انہیں قومی اسمبلی کی 4 نشستیں چھوڑنا ہوں گی۔  چیئرمین تحریک انصاف عمران خان عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی 5 نشستوں ..مزید پڑھیں

صہیونی زندانوں میں قید 5فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال جاری

رام اللہ: فلسطین میں اسیران کے حقوق کیلئے کام کرنیوالے ادارے کلب برائے اسیران کی طرف سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی زندانوں میں قید پانچ فلسطینی قیدیوں نے بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں۔ کلب برائے ..مزید پڑھیں

نوازشریف کی صحت کے حوالے سے ایمر جنسی کی صورتحال نہیں ،شوکت جاوید

لاہور:نگران صوبائی وزیر داخلہ شوکت جاوید نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نوازشریف کی صحت کے حوالے سے ایمر جنسی کی صورتحال نہیں ،ڈاکٹروں نے انہیں حفظ ماتقدم کے طور پر ہسپتال منتقل کرنے کی تجویز دی ہے ، ..مزید پڑھیں

ملاقات میں ایم کیو ایم کے وفد نے کوئی مطالبہ نہیں کیا،جہانگیرترین

کراچی:پاکستان تحریک انصاف کے سینئررہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کے وفد سے ملاقات میں کراچی کی ترقی کے لیے بات ہوئی ہے ۔ اسلام آباد روانگی سے قبل غیررسمی گفتگوکرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ ..مزید پڑھیں