غیر ملکی دورہ کیوں کروں میرے پاس وقت نہیں ہے :وزیراعظم پاکستان کا دبنگ انداز

وزیراعظم عمران خان کو ایک ایک دن قیمتی لگنے لگا ہے ان کا کہنا ہے کہ وہ  اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں جاکر 4دن ضائع نہیں کرنا    چاہتے ہیں ،غیر ملکی دورے صرف پاکستان کے مفاد ..مزید پڑھیں

وزیراعظم ہاؤس کی اضافی گاڑیوں کی نیلامی کے لیے اشتہار جاری

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کفایت شعاری پالیسی کے تحت اضافی گاڑیوں کی نیلامی کا حکم دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مجموعی طور پر 33 گاڑیاں نیلام کرنے کے لیے اشتہار جاری کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق نیلامی کے ..مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ جوہی چاولہ کراچی میں

کراچی:بالی ووڈ کی معروف اداکارہ جوہی چاولہ پاکستانی فلم جوانی پھر نہیں آنی دیکھنے کراچی پہنچ گئیں، انہوں نے کراچی میں گھومتے ہوئے اپنی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔بھارتی اداکارہ جوہی چاولہ نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر  ..مزید پڑھیں

سندھ میں روزگار سمیت تمام مسائل حل کریں گے، بلاول بھٹو

کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ سندھ میں بہت مسائل ہیں،عوامی حقوق کی ترجمانی کریں گے. ان خیالات کا اظہار انھوں نے پولنگ ایجنٹس اورپارٹی کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ بلاول بھٹوزرداری کا کہنا تھا ..مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ : ڈاکٹرعارف علوی کیخلاف درخواست کی سماعت 25ستمبر تک ملتوی کردی

عارف علوی نے علوی تبلیغی ٹرسٹ کے ممبرکی حیثیت سے بہت سی جعلسازی کی ہیں زمینوں پرقبضے کے لئے عدالتی ریکارڈ میں بھی ردوبدل کیا، درخواست گزارکراچی :   سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے صدارتی امیدوار ڈاکٹرعارف علوی ..مزید پڑھیں

‘ایم کیو ایم’ اور’ جی ڈی اے ‘ کا مولانا فضل الرحمن کی حمایت نہ کرنے کا فیصلہ

جی ڈی اے قیادت نے ڈاکٹرعارف علوی کی حمایت جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے کراچی :   ایم کیوایم اور جی ڈی اے نے پی ٹی آئی کے صدارتی امیدوار کی حمایت برقرار رکھنے کافیصلہ کیاہے ۔ پیر پگارا نے ..مزید پڑھیں