تازہ ترین سیاست پاکستان کی خبریں

کارکنوں کی مریم نواز اور کیپٹن صدر کے حق میں شدید نعرے بازی

640x384xMaryam-Safdar.jpg.pagespeed.ic.WmXejOFHyf

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کی رہنماء مریم نواز شریف اور ان کے شوہر ایم این اے کیپٹن (ر) صفدر احتساب عدالت میں پیشی کے بعد چوہدری منیر کے گھر پہنچے تو گھر کے باہر کارکنان کی بڑی تعداد جمع ہو گئی جنہوں نے نعرے لگائے ٗکارکنان نے گھر کے باہر جمع ہو کر نعرے بازی کی جس پر مریم نواز شریف نے کارکنان شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ کارکنان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی اور یہ رنگ لا کر رہیں گے جبکہ ان کی قربانیوں اور پیار و محبت کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا

Tags