اومنی گروپ کی چینی غائب کرنے کا معاملہ، انور مجید کا بیٹا گرفتار

کراچی : اومنی گروپ کی منجمد چینی غائب کرنے کے معاملے پر ایف آئی اے نے انور مجید کے بیٹے نمر مجید کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کے باہر سے گرفتار کرلیا، چیف جسٹس نے کہا معلوم ہوا جیل میں ..مزید پڑھیں