‘اسپرین’ کینسر کے علاج میں بھی معاون ثابت ہو سکتی ہے، ماہرین

لندن: سائنس دانوں کے ایک گروپ کے مطابق بعض اقسام کے کینسر کے علاج میں اسپرین کارآمد ثابت ہوسکتی ہے۔ برطانیہ میں کارڈف یونیورسٹی (Cardiff University) میں واقع کوکرین انسٹی ٹیوٹ آف پرائمری کیئر اینڈ ہیلتھ (Cooker Institute of Primary ..مزید پڑھیں