کنگ آف کامیڈین امان اللہ کو پرائیڈ آف پرفارمنس ملنے پر فنکاروں کا اظہار خوشی

لاہور: کنگ آف کامیڈین سینئر اداکار امان اللہ کو پرائیڈ آف پرفارمنس ملنے پر فنکاروں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک عرصے کے بعد امان اللہ کو ایوارڈ دیا گیا ہے جس کے وہ حقدار تھے۔ ..مزید پڑھیں