جتنے گھنٹے سیاسی جلسوں میں خرچ کرتے ہیں کام میں بھی کرلیں ٗچیف جسٹس کا طارق فضل چوہدری سے مکالمہ

اسلام آباد : چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کیس کی سماعت کے دوران وزیر کیڈ طارق فضل سے مکالمے میں ریمارکس دیئے ہیں کہ جتنے گھنٹے آپ سیاسی جلسوں میں خرچ کرتے ہیں ٗاپنے کام میں بھی خرچ ..مزید پڑھیں