پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ پراجیکٹ ٹرانسپورٹ کا جدید ترین منصوبہ ہے:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

یہ پشاور کی خوبصورتی اور ٹرانسپورٹ بہتری کا عظیم منصوبہ ہے جسے چیلنج سمجھ کر مکمل کرنا ہوگا کوریڈور پر تیز رفتاری سے کام جاری ہے اسلئے بسوں کی خریداری ، بس سٹاپس، سٹیشن، پارکنگ پلازوں سمیت دیگر سہولیات کی ..مزید پڑھیں