زینب قتل کیس کی جے آئی ٹی رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش، چیف جسٹس کا پولیس تفتیش پر عدم اعتماد کا اظہار

زینب سمیت زیادتی کے بعد قتل ہونے والی دیگر بچوں اور بچیوں کے والدین اور رشتے دار بھی عدالت میں پیش ہوئے لاہور: سپریم کورٹ آف پاکستان میں زینب قتل از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران مشترکہ تحقیقاتی ..مزید پڑھیں