سندھ میں بے شمار ترقیاتی کام جاری ہیں جن کی نگرانی میں خود کر رہا ہوں،سید مراد علی شاہ

سندھ حکومت آبادگاروں کے ساتھ ہے اور شوگر ملز مالکان کی کوئی بھی حمایت نہیں جائے گی،وزیراعلیٰ سندھ کی میڈیا سے بات چیت ٹنڈومحمد خان :وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہاہے کہ سندھ میں بے شمار ترقیاتی ..مزید پڑھیں