ہم پاکستانی ہیں اس لیےانٹرنیشنل ائیر پورٹس پرہمارے ساتھ امتیاز برتا جاتا ہے،لیکن بھارتیوں کے ساتھ ایسا نہیں ہوتا۔ اداکارہ صبا قمر

غیر ملکی ائیر پورٹس پر مجھ سمیت ہر پاکستانی کو سخت چیکنگ سے گزرنا پڑتا ہے، کیونکہ ہم پاکستانی ہیں لیکن بھارتیوں کے ساتھ ایسانہیں ہوتا، اداکارہ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری اور بالی ووڈ میں اپنی اداکاری کا لوہا جمانے والی ..مزید پڑھیں