چین میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 7 افراد ہلاک، متعدد زخمی

چین، صوبہ شانزی میں 5.28 ٹن وزنی دھماکہ خیز مواد سے بھرا ٹرک گودام کی دیوار سے ٹکرانے کے بعد پھٹ گیا‘ 13زخمیوںکی حالت نازک‘ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہبیجنگ: چین میں دھماکاخیز مواد پھٹنے سے کم ازکم 7 افراد ..مزید پڑھیں