وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اورچیف جسٹس ثاقب نثار کے درمیان 2 گھنٹے کی طویل ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کے درمیان سپریم کورٹ میں تقریباً 2 گھنٹے طویل ملاقات ہوئی۔ ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق شاہد خاقان عباسی اور جسٹس ثاقب نثار کی ملاقات سپریم ..مزید پڑھیں