قربانی کے جانوروں کو بیماریو ں سے محفوظ رکھنے کیلئے لائیو سٹاک کیمپس قائم کر دئیے گئے ‘ترجمان لائیوسٹاک

لاہور: ڈاکٹرغلام محمدگل ڈائریکٹر جنرل محکمہ لائیو سٹاک نے عید الاضحی کے سلسلے میں کئے گئے انتظامات کاجائزہ لینے کے لئے پنجاب کے مختلف اضلاع کا دورہ کیا اور تمام سہولیات کی مانیٹرنگ کی۔ عید الاضحی کے موقع پر جانوروں ..مزید پڑھیں