پریانکا چوپڑا اور نک کی ’لو اسٹوری‘ کیسے شروع ہوئی؟

امریکی گلوکار نک جونس اور بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی شادی کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ان کی شادی کی تقریبات کا سلسلہ بھارتی شہر جودھ پور میں 30 نومبر سے 2 دسمبر تک ..مزید پڑھیں