ضمنی انتخابات: مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف قومی اسمبلی کی 4،4 نشستوں پر کامیاب

ملک میں قومی اسمبلی کی 11 اور صوبائی اسمبلی کی 24 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج آگئے ہیں، جس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور مسلم لیگ(ن) قومی اسمبلی کی 4، 4 نشستوں پر ..مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب

پاکستان مسلم لیگ ن نے مبینہ حکومتی انتقامی کارروائیوں کے خلاف جوابی حکمت عملی تیار کرنے کے لیے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا ہنگامی اجلاس کل طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن نے مبینہ حکومتی انتقامی کاروائیوں کے ..مزید پڑھیں

سیاسی مخالفین کے خلاف نیب کے استعمال کی تاریخ پھر دہرائی جا رہی ہے، ن لیگ پارلیمانی پارٹی

مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی نے شہباز شریف کی گرفتاری پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی کی اجازت کے بغیر قائدِ حزب اختلاف کی گرفتاری خلاف قانون ہے۔ ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کی ..مزید پڑھیں

فواد چوہدری کی جانب سے شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد مزید بڑی گرفتاریوں کا عندیہ

وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے شہبازشریف کی گرفتاری کے بعد مزید بڑی گرفتاریوں کا عندیہ دے دیا۔ شہبازشریف کی گرفتاری پر رد عمل دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ یہ تو پہلی گرفتاری ہوئی ہے۔ ابھی ..مزید پڑھیں

آئندہ چند ماہ میں عدلیہ یا عوامی فیصلے سے عثمان بزدار کی حکومت کا خاتمہ ہوجائے گا، رانا مشہود

پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنماء رانا مشہود نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ 2 ماہ بہت اہم ہیں اور پنجاب میں ہماری حکومت ہوگی۔ اپنی بات کی وضاحت دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئندہ چند ماہ میں عدلیہ ..مزید پڑھیں