پاکستان نے کلبھوشن کو اپنے گھر والوں سے ملوا دیا، اب بھارت یاسین ملک کواس کے گھر والوں سے ملوا کر اپنے جمہوری ملک ہونے کا حق ادا کرے

کئی برسوں سے یاسین ملک سے نا ملنے کے بعد مشال ملک کا کہنا تھا کہ کلبھوشن ایک دہشتگرد، ہے مگر اُس کو اپنے خاندان  سے ملوانے کی ہر کوشش کی گئی۔ یاسین ملک کو 3 سال سے بھارت میں ..مزید پڑھیں