ڈپٹی کمشنر حیدرآباد کا شہر میں قائم غیرقانونی مویشی منڈیوں اورمراکزکو مقررہ منڈیوں پر منتقل کرنے اوردفعہ144پر سختی سے عملدرآمد کرانے کا فیصلہ

حیدرآباد : ڈپٹی کمشنر حیدرآباد محمد سلیم راجپوت کی زیرصدرات اجلاس میں شہر میں قائم غیرقانونی مویشی منڈیوں اورمراکزکو مقررہ منڈیوں پر منتقل کرنے اوردفعہ144پر سختی سے عملدرآمد کرانے کا فیصلہ کیاگیا ہے ،اجلاس میں میونسپل کمشنر،چاروں تحصیلوں کے اسسٹنٹ ..مزید پڑھیں