‘نواز شریف اور مریم نواز کی سزائیں زیادہ دیر تک قائم نہیں رہ سکتیں’۔ ایون فیلڈ کیس تفصیلی فیصلہ

اسلام آباد: ایون فیلڈ (لندن فلیٹ) ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت کے تفصلی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ بادی النظر میں ملزمان کو دی گئی سزائیں زیادہ دیر تک قائم نہیں رہ سکتیں۔ 41 صفحات پر ..مزید پڑھیں