‘اگر مجھے کسی غیر منصفانہ اقدام کا پتہ چلتا ہے تو اس پر تبصرہ ضرور کرتا ہوں’ چیف جسٹس

لندن: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ احتساب سب کا بلاامتیاز اور منصفانہ ہونا چاہیے، اس کے بغیر کوئی راستہ نہیں۔ لندن میں انٹرویو دیتے ہوئے چیف جسٹس ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ ‘عوام ..مزید پڑھیں