واشنگٹن‘ابھرتے ہوئے نوجوان راہنماؤں کو ایوارڈ دینے کی تقریب دو مئی کو ہوگی،ایک پاکستانی نوجوان لڑکی دانیا حسن بھی شامل

جن دس نوجوانوں کو ایوارڈ دیئے جائیں گے ان میں ایک پاکستانی نوجوان لڑکی دانیا حسن بھی شامل ہیں،محکمہ خارجہ واشنگٹن: پائیدار امن کی تشکیل میں نوجوانوں کے مثبت کردار کو تسلیم کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ دنیا بھر سے ..مزید پڑھیں