روہنگیا مسلمانوں پر مظالم بے نقاب کرنے والے 2 صحافیوں کو 7 سال قید کی سزا

برما: میانمار کی عدالت نے روہنگیا مسلمانوں پر حکومت کے مظالم بے نقاب کرنے والے دو صحافیوں کو سات سال قید کی سزا سنا دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دونوں صحافیوں کو جاسوسی اور سرکاری راز حاصل کرنے کی ..مزید پڑھیں