سانحہ ماڈل ٹاؤن: رپورٹ عام کرنے کا عدالتی فیصلہ معطل کرنے کی حکومتی استدعا مسترد

لاہور: ہائیکورٹ کے فل بینچ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ عام کرنے سے متعلق سنگل بینچ کے فیصلے کو معطل کرنے کی حکومتی استدعا مسترد کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بینچ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ عام کرنے ..مزید پڑھیں