کوئٹہ تحریک انصاف کے کارکنوں کا آپس میں جھگڑا،عمران خان کو خطاب ادھورا چھوڑنا پڑا

کوئٹہ میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خطاب کے دوران کارکن آپس میں لڑ پڑے جس کی وجہ سے عمران خان کو خطاب ادھورا چھوڑ کر واپس جانا پڑا۔پی ٹی آئی بلوچستان کے زیر اہتمام میٹروپولیٹن کارپوریشن ..مزید پڑھیں