6th Sep – یوم دفاع

پشاور:یوم دفاع کی تقریب کے سلسلہ میں پاک فوج کا اہلکار کرنل شبیر خان سٹیڈیم میں پیراشوٹ سے جمپ لگا رہا ہے۔

یوم دفاع کے حوالے سے دی نیشنل سکول کینٹ میں خصوصی تقریب ،سابق کور کمانڈرز کی شرکت

جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والوں کو یاد رکھنے والی قومیں ہی تاریخ میں زندہ رہتی ہیں :عبدالعلیم خان یوم دفاع و فضائیہ کے حوالے سے لاہور کینٹ میں دی نیشنل سکول برکی روڈ کیمپس میں پروقار تقریب منعقد ہوئی ..مزید پڑھیں