چیچہ وطنی کم سن نور فاطمہ کو زیادتی کے بعد زندہ جلا دینے کا الزام غلط ہے، پولیس نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروادی

چیچہ وطنی بچی زیادتی کیس میں پولیس نے واقعہ کو حادثہ قرار دے دیا، نور فاطمہ کو زیادتی کے بعد زندہ جلا دینے کا الزام غلط ہے، پولیس  میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کو پنجاب پولیس نے چیچہ وطنی میں ..مزید پڑھیں